Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد:  پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں تازہ ترین علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور مذاکرات اور سفارت کاری کو فروغ دینے کے لیے اجتماعی کوششوں کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے دونوں ممالک کے مفاد کے لیے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں پاکستان سعودی عرب تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More