Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے سروس سے استعفیٰ دے دیا

انہوں نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا ہے۔

اسلام آ باد (نیوز پلس)سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے سروس سے استعفیٰ دیتے ہوئے موٗقف اختیار کیا کہ مجھے ریٹارمنٹ کے قریب پوسٹنگ نہ دینے کا مطلب ناراضگی کا اظہار ہے۔بشیر میمن نے ہے کہ اخلاقیات کا تقاضہ ہے کہ میں نوکری سے استعفیٰ دے دوں، جس کے بعد انہوں نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More