Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

حکومت نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی

درخواست میں وفاقی حکومت، وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ درخواست گزار ہیں

اسلام آباد(نیوز پلس)حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع و تعیناتی سے متعلق سپریم کورٹ کے دیے گئے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے مذکورہ فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی جو سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بینچ نے دیا تھا۔سپریم کورٹ میں دائر اس درخواست میں وفاقی حکومت، وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ درخواست گزار ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More