Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

حسن علی کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 200 وکٹیں مکمل

حسن علی نے جمی نشم کو آؤٹ کر کے یہ اہم سنگ میل عبور کیا

حسن علی کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 200 وکٹیں مکمل

قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کی جانب سے پشاور زلمی کے خلاف پی ایس ایل 8 میں اپنی 200 وکٹیں مکمل کر لیں ۔ حسن علی نے جمی نشن کو آؤٹ کر کے یہ اہم سنگ میل عبور کیا ۔

یاد رہے کہ جیند خان ،عمر گل ،محمد حفیظ ،اظہر محمود اور عماد ویسم بھی 200 یا اس زائد وکٹیں حاصل کر چکیں ہیں ۔

حسن علی نے 156 میچز میں 200 وکٹیں مکمل کرنے والے 12 ویں پاکستانی بالرز میں  شامل ہو چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More