Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

جن سیاستدانوں کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ اسی قابل ہیں ۔ حریم شاہ

حریم شاہ نے مزید کہا کہ میں ایک دو روز میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کروں گی۔

جن سیاستدانوں کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ اسی قابل ہیں ۔ حریم شاہ

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ جن سیاستدانوں کی ویڈیوں لیک کرتی  ہوں وہ اسی قابل ہیں

لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ ویڈیو لیک سے متعلق جس نے مجھ پر کیس کرنا ہے کر لے، مجھے کسی کا خوف نہیں ابھی ملک میں ہوں اور مقابلہ کروں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ صندل خٹک کے معاملے پر ایف آئی اے اور عدالتوں کی مشکور ہوں وکلا کی مشاورت سے ان کو ضمانت تو مل گئی مگر بری نہیں ہوئی۔

حریم شاہ نے مزید کہا کہ میں ایک دو روز میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کروں گی۔

ٹک ٹاکر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے مجھے دھمکیاں دیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتی اس ملک میں ہوں جس نے جو کرنا ہے کر لے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More