Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفورکی بھارت کو برنال دینے کی پیشکش

امید ہے آپ کے پاس ہو گی اور اگر نہیں ہے تو میں بھجوا دیتا ہوں

راولپنڈی(نیوز پلس) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے وزیراعظم کے اقوام متحدہ میں تاریخ ساز خطاب پر بھارت کو برنال دینے کی پیشکش کی ہے۔میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤئنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے مودی سرکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں آپ کو برنال کی ضرورت ہے اور امید ہے آپ کے پاس ہو گی اور اگر نہیں ہے تو میں بھجوا دیتا ہوں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آ صف غفور کی ٹویٹ ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈ میں آ گئی اور لوگ ڈی جی آئی ایس پی آر کے حق میں بولتے ہوئے دشمنوں کو برنال لگانے کا مشورہ دینے لگ گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More