Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

 بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ اس بار بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا کو مل گیا۔

 جسپریت بمرا کو جون کے مہینے میں کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔ اس کے علاوہ بھارتی کپتان روہت شرما اور افغانستان کے رحمان اللہ گرباز کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

اس کے علاوہ بھارت کی سمریتی مندھنا آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔

انگلینڈ کی ماریا بوشیئر اور سری لنکن وشمی گونارتنے کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More