Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بابراعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ۔

بابراعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد

 

خاور عباس شاہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ۔

آئی سی سی نے پاکستان کے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا ہے ۔آئی سی سی کی جاری کردہ پلئیر آف دی منتھ کی فہرست میں بنگلہ دیش کے نجم الحسن شنتو اور آئرلینڈ کے ہیری ٹیکڑ کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔

کھلاڑیوں کی نامزدگیاں مئی کے مہینے کی کارکردگی پر کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ بابر اعظم پہلے بھی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کا یوارڈ حاصل کر چکے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More