Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

امریکی سینیٹ کا اسرائیل اور یوکرین کے لئے مزید اربو ڈالر کی ہنگامی امداد دینے سے انکار

امریکی سینیٹ کا اسرائیل اور یوکرین کے لئے مزید اربو ڈالر کی ہنگامی امداد دینے سے انکار

امریکی سینیٹ نے اسرائیل اور یوکرین کے لئے مزید اربو ڈالر کی ہنگامی امداد دینے سے انکار کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور یوکرین کی ہنگامی امداد کی مخالف میں 41 جبکہ حق میں 49 ووٹ پڑے ۔

واضح رہے کہ 100 رکنی ایوان میں بل منظوری کے لئے 60 ووٹ درکار تھے۔

سابق صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند سینیٹر برنی سینڈرز نے بھی بل کی مخالفت میں ووٹ دیتے ہوئے اسرائیلی فوجی کاروائی کو غیر انسانی عنل قرار دیا۔

یاد رہے کہ 110 ارب دالر امدادی بل اسارئیلی فوجی کاروائی کے لئے 14 ارب ارب ڈا؛ر مختص تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More