Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اس فیصلے سے مستقبل میں آئین توڑنے کی روایت ختم ہوگی۔ احسن اقبال

اگر یہ فیصلہ پہلے ہی ہو جاتا تو کبھی مشرقی پاکستان ہم سے جدا نہ ہوتا

اسلام آ باد (نیوز پلس) سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال کا پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے پر ا پنے ردِ عمل میں کہا کہ اگر یہ فیصلہ پہلے ہی ہو جاتا تو کبھی مشرقی پاکستان ہم سے جدا نہ ہوتا پاکستان کی تاریخ میں شاید کبھی مارشل لاء کی لعنت اور مارشل لاء کی نحوست مسلط نہ ہوتی۔میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ اس فیصلے سے مستقبل میں آئین توڑنے کی روایت ختم ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More