Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعوی فٹبال کلب النصر سے معاہدے پر رضامندی ظاہر کر دی

کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ معاہدے کریں گے ۔برطانوی میڈیا

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعوی فٹبال کلب النصر سے معاہدے پر رضامندی ظاہر کر دی

اسلام آباد (نیوپلس / ویب ڈیسک) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹ بال کلب النصر کے ساتھ ررضامندی ظاہر کر دی ہے جس کے بعد رونالڈو انصر کلب کے ساتھ 173 ملین پاؤنڈز سالانہ کا معاہدہ کریں گے۔

برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں اس بات کا بھی دعویٰ کیا کہ رونالڈو ڈھائی برس کےلئے النصر کلب کے ساتھ 173 ملن پاؤنڈ کا معاہدہ کریں گے

قبل ازیں اسٹار فٹبالر رونالڈو نے گزشتہ سیزن سعدیدی کلب کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔

یاد رہے کرسٹیانو رونالڈو کا چند روز قبل ہی انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ معاہدہ خٹم ہو گیا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More