Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی  سی) کی جانب سے مینز پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا گیا۔

آئی سی سی کی جانب سےآسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قراردیا گیا  ۔پیٹ کمنز کودسمبر کی کارکردگی پرپلئیر آف دی منتھ قراردیا گیا

۔پیٹ کمنز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مینز کیٹیگری میں بنگلادیش کے تیج الاسلام اور نیوزی لینڈ کے گلین فلپس بھی نامزد ہوئے تھے۔

علاوہ ازیں آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ بھارت کی آل راؤنڈر دیپتی شرما کو دیا گیا ہے۔

بھارت کی جمیمہ راڈریگیس اور زمبابوے کی پریسیوس مارنگے بھی نامزد ہوئی تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More