Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آج جس مقام پر ہوں اسکا سہرا سرفراز احمد کے سر جاتا ہے، بابراعظم

آج جس مقام پر ہوں اسکا سہرا سرفراز احمد کے سر جاتا ہے، بابراعظم  

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے سابق کپتان سرفراز احمد کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔گزشتہ روز ٹوئٹر (ایکس)پر لائیو سیشن کے بابراعظم نے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیف بھائی واقعی میرے بلے کی تعریف کرتے ہیں اور مسلسل اصرار کرتے ہیں، یہ میرا بیٹ ہے، میچ کیلئے دوسرے بیٹ کا انتخاب کریں، سیفی بھائی نے مسلسل میری حمایت کی آج جس مقام پر ہوں اسکا سہرا سرفراز احمد کے سر جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا خواب ہے کہ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کا رکن بننا چاہتا ہوں، بابراعظم نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں سے ایک لیگ کو چننے کا کہا گیا تو مڈل آرڈر بیٹر نے پی ایس ایل کو بہترین ٹورنامنٹ قرار دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More