Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آئی سی سی کی ون ڈے پلئیرز کی رینکنگ جاری، شبمن گل پہلی بابراعظم دوسری پوزیشن پر براجمان

آئی سی سی کی ون ڈے پلئیرز کی رینکنگ جاری، شبمن گل پہلی بابراعظم دوسری پوزیشن پر براجمان

 

 بھارت کے شْبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں پہلی اور بابراعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔دونوں بیٹرز میں 2 رینکنگ پوائنٹس کا فرق ہے،

 

شْبمن گِل کے 826 اور بابراعظم کے 824 پوائنٹس ہیں۔پاکستان کے فخر زمان 14ویں، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ 15ویں نمبر پر ہیں۔بولرز میں جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں اور پاکستان کے شاہین آفریدی ایک درجے ترقی کے بعد 9 ویں نمبر پر ہیں۔آل راؤنڈرز میں بنگلادیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More