کیارا ایڈوانی کی بغیر میک اپ تصاویر دیکھ کر مداح حیرت زدہ
بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی کو بغیر میک اپ دیکھ کر مداح حیرت زدہ ہو گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیارا ایڈوانی کی خوبصورت اور دیدہ زیب لباس اور بغیر میک اپ تصاویر اور اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہع گئیں ،مداح کیارہ کو دیکھ کر حیرت میں پر گئے۔ وائرل ویڈیو میں اداکارہ فوٹو گرافرز کو دیکھ کر مسکرا رہی ہیں۔کیارا ایڈوانی کا شمار بالی ووڈ انڈسٹری میں بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے