Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیرداخلہ سید اعجازاحمد شاہ کیروٹین پرواز کی اکانومی کلاس کے ذریعے کوئٹہ آمد

وزیرداخلہ سید اعجازاحمد شاہ نے کفایت شعاری کی مثال قائم کر دی

کوئٹہ(نیوز پلس) وزیرداخلہ سید اعجازاحمد شاہ کی کفایت شعاری کی مثال قائم کرتے ہوئے روٹین پرواز کی اکانومی کلاس کے ذریعے کوئٹہ پہنچے جہاں وزیرداخلہ بغیر کسی پروٹوکول کے عام عوام کے ساتھ اسلام آباد ائرپورٹ پر انتظارگاہ میں رہے،کوئٹہ میں وہ لا اینڈ آڈر سے متعلق میٹنگز کرینگے اور صورتحال کا جائزہ لیں گے- اس کے ساتھ ساتھ کوئٹہ اور بلوچستان میں سکیورٹی معاملات بہتر کرنے کے لئے تجاویز زیرغور لائی جائیں گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More