Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

فیروز خان اور منیب بٹ کا جھگڑا ختم

اداکار نے مزید لکھا کہ ہم آئندہ ایک فیلمی کی طرح باہمی احترام و محبت کا تعلق قائم رکھیں گے،انشاءاللہ

فیروز خان اور منیب بٹ کا جھگڑا ختم

معروف اداکار فیروز خان اور اداکار منیب بٹ کے درمیان جگڑا اختتام پذیر ہوا ۔دونوں اداکاروں نے اپنے درمیان جھگڑے کو ختم کرتے ہوئے احسن طریقے سے ختم کر دیا

فیروز خان نے انسٹا گرام پر منیب بٹ اور اپنے روحانی پیشوا کے ہمراہ ایک نیئ تصویر شئیر کی جس میں فیروز خان نے لکھا کہ میرے اور منیب بٹ کی فیلمی کے درمیان جو بھی معاملہ ہوا اس کو اپنے بڑوں کی رہنمائی سے ہم نے یہیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اداکار نے مزید لکھا کہ ہم آئندہ ایک فیلمی کی طرح باہمی احترام و محبت کا تعلق قائم رکھیں گے،انشاءاللہ

واضح رہے کہ اداکار فیروز خان اور منیب بٹ کے درمیان تعلقات اس وقت خراب ہوئے جب فیروز خان اور اداکارہ ایمن خان کو دیگر ساتھی فنکاروں کے ساتھی فنکاروں کے ساتھ خود پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر ہتک عزت کا نوٹس بھیجا اور اس حوالے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک دستاویز بھی شیئر کی جس پر تمام شوبز شخصیات کی ذاتی معلومات بھی درج تھیں۔

جس کے نیتجے میں منیب  بٹ نے ردعمل میں فیروز خان پر سائبر کرائم کا مقدمہ درج کروا دیا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More