Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

عاطف خان جدون محافظوں سمیت راکٹ حملے میں جاں بحق

عاطف خان جدون کو حویلیاں کے قریب لنگرا میں نشانہ بنایا گیا

عاطف خان جدون محافظوں سمیت راکٹ حملے میں جاں بحق

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء عاطف خان جدون اپنے محافظوں راکٹ حملے میں میں اپنی جان کی بازی ہار گئے ۔

راکٹ لانچر حملے میں عاطف خان جدون سمیت 11 فراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جاں بحق افراد میں سے دو کا تعلق پولیس سے ہے۔

پولیس کے مطابق عاطف خان جدون کو راکٹ لانچر سے نشانہ بنایا گیا ،ان کی گاڑی کو حویلیاں کے قریب لنگرا میں نشانہ بنایا گیا ،عاطف خان تحصیل حویلیاں کونسل کے چیئرمین تھے ۔ حملے سے قبل عاطف خان کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے ۔

ڈی پی او کے مطابق یہ واقع دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔

واضح رہے کہ عاطف خان جدون آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More