Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

زرمبادلہ کے ذخائر 176 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.31ارب ڈالرہوگئے۔ اسٹیٹ بینک رپورٹ

اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 8.62 ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.69 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد (نیوزپلس) زرمبادلہ کے ذخائر176 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.31ارب ڈالرہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 ستمبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 8.62 ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.69 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔ گزشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں 176ملین ڈالر کمی ہوئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More