Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

حرا مانی بناوٹی لڑکی نہیں ہے ۔ اداکارہ فیروز خان

ان کے ساتھ کام کیے بغیر بھی کافی اپنائیت سی محسوس ہوتی ہے

کراچی (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان کا کہنا تھا کہ اداکارہ حرا مانی ایک ایسی خاتون ہیں جن کے ساتھ میں نے کام نہیں کیا لیکن کام کیے بغیر بھی کافی اپنائیت سی محسوس ہوتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام یں کیا۔

فروز خان کا کہنا تھا کہ حرا مانی بناوٹی نہیں جیسی ہیں ویسی نظر آتی ہیں، کسی بھی کام کو مشکل بنانے کی کوشش نہیں کرتیں، وہ خود کو بھی مشکل بنانے کی کوشش نہیں کرتیں اور ان میں یہ چیز اچھی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More