Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ادب کا نوبیل انعام جون فوسے کے نام

ادب کا نوبیل انعام جون فوسے کے نام

ناروے سے تعلق رکھنے والے مصنف اور ڈرامہ نگار جون فوسے نے شعئبہ ادب میں نوبیل اپنے نام کر لیا ،جون فوسے کو ڈراموں میں جدت اور ناقبل بیان باتوں کو آواز دینے پر ایوارڈ دیا گیا۔

نوبیل کمیٹی کا کہنا ہے کہ فوسے نے تخلیقی صلاحیتوں کے استعمال سے زبان و فطرت کو جدیت کے پیرائے میں ڈھالا۔

نارویجیئن مصنف نے ڈرامے، ناول، شاعرانہ مجموعوں، مضامین، بچوں کی کتابوں اور ترجموں پر قابل قدر کام کیا۔

جون فوسے کو ان کی ادبی خدمات پر دس لاکھ ڈالر کی انعامی رقم بھی دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More