امریکی عدالت نے فیس بک کی چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی بحالی کی اپیل مسترد کردی۔ Read more
لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا Read more
‘آئی ایس پی آر نے بھارتی مہم جوئی کا حصہ اور مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال اور بھارتی مظالم سے عالمی توجہ ہٹانے کی ایک اور سازش قرار دیا’ Read more
بھارتی حکومتی کے خلاف تہران میں ایرانی،پاکستانی اور کشمیری طلبا ء کا بھارتی ایمبیسی کے سامنے احتجاج Read more
اسلام آباد(نیوز پلس) قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو گرفتار کرلیا Read more
اسلام آباد(نیوز پلس)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف دوبارہ عدم اعتماد کی تحریک لانے کا اعلان کردیا Read more