کانگو وائرس سے متاثرہ شخص محمد حسین کاا نتقال

راوں سال کانگو سے جاں بحق افراد کی تعداد پندرہ تک جاپہنچی

کراچی(نیوز پلس)کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص محمد حسین ا نتقال کرگیا ہے، جس کے بعد شہر قائد میں اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔لیاری سے تعلق رکھنے والا باون سالہ محمد حسین کانگو وائرس کے باعث اپنی زندگی گنوا بیٹھا،جس کے باعث رواں ماہ شہر میں اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد نو ہوگئی ہے جبکہ راوں سال کانگو سے جاں بحق افراد کی تعداد پندرہ تک جاپہنچی ہے۔

کانگو وائرس
Comments (0)
Add Comment