چین میں اسرائیلی سفارت خانے کے ملازم پر چاقو سے حملہ

چین میں اسرائیلی سفارت خانے کے ملازم پر چاقو سے حملہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اسرائیلی سفارت خانے کے ایک ملازم کو ایک شخص نے چاقو کے پے در پے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق اسرائیلی سفارت خانے کے ملازم پر  دارالحکومت بیجنگ کے ضلع چاؤیانگ میں پیش آیا ، ضلع چاؤیانگ  پولیس کے مطابق حملہ آور  50 سالہ شخص کو کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق اسرائیلی سفارت خانے کے ملازم پر دوپہر 2 بجے زوجیازوانگ میں ایک سپر مارکیٹ کے سامنے چاقو سے وار کیا گیا تھا

زخمی اسرائیلی ملازم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بیجنگچین
Comments (0)
Add Comment