پاکستانی ٹیم کے خلاف کھیلنا ایک برا چیلنج ہو گا ۔ ٹام لیتھم

یقینی طور پر ہم اپنے سینئر پلیئرز کو مس کریں گے

پاکستانی ٹیم کے خلاف کھیلنا ایک برا چیلنج ہو گا ۔ ٹام لیتھم

نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی کوالٹی تیم کے خلاف کھیلیں گے جو ایک برا چیلنج ہو گا ۔

قذافی اسٹڈیم لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا تھا کہ ہامری ٹیم کے لئے دورہ پاکستان ایک اچھا ٹور ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ یقینی طور پر ہم اپنے سینئر پلیئرز کو مس کریں گے، سینئر کھلاڑیوں کے نہ ہونے سے باقی کھلاڑیوں کو موقع ملا۔

کیوی کپتان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی نسبت یہاں کی کنڈیشنز بلکل مختلف ہیں جلد سے جلس پاکستان کی کنڈینشز سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش کریں گی۔

۔ ٹام لیتھمنیوزی لینڈ
Comments (0)
Add Comment