فوج کی مخالفت سے کوئی سیاسی لیڈر نہیں بن جاتا۔فواد چوہدری

فوج کے بغیر آپ انارکی میں چلے جائیں گے

اسلام آباد (نیوز پلس) سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فوج کی مخالفت سے کوئی سیاسی لیڈر نہیں بن جاتا۔ فوج کے بغیر آپ انارکی میں چلے جائیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کو دیکھ لیں۔ سیاسی جماعتوں نے درست فیصلہ کیا اداروں کے درمیان توازن کی ضرورت ہے فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی باونڈریز خود دیکھنی چائیں،ان دونوں اداروں کا متنازعہ ہونا تباہ کن ہے۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری
Comments (0)
Add Comment