صبا قمر اب اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

اداکاری کے بعد گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

کراچی (نیوزپلس) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے بولڈ اداکارہ صبا قمر نے اداکاری کے بعد اب گانے کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنی سُریلی آواز کا جادو بھی جگاتی دکھائی دے رہی ہیں۔

انسٹاگرام پر گانا گانے کی ریہرسل کی وڈیو بھی شئیر کی ہے ۔ صبا قمر نے موسیقار و گلوکار مصطفیٰ زاہد کے ہمراہ لیجنڈری کشور کمار کے معروف گانے پر اپنی آواز کا جادو جگایا۔

ادکارہ کشور کمار کا معروف گانا ’ہمیں تم سے پیار کتنا‘ اپنی سُریلی آواز میں گاتی ہیں، یہ رومانوی گانا ہیما مالینی اور راجیش کھنا پر فلمایا گیا تھا۔

صبا قمرکشور کمار
Comments (0)
Add Comment