بہت جلد آ رہا ہے۔ اداکارہ میرا نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

میرا نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بہت جلد آ رہا ہے

لاہور (نیوزپلس) پاکستانی فلم انڈسٹری کی اسٹار اداکارہ میرا نے اپنے مداحوں کے لیے اب بہت جلد کچھ نیا لانے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے مختصر الفاظ میں کہنا تھا کہ بہت جلد آ رہا ہے۔

اس ضمن میں اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کیں جن میں اُن کے ہمراہ اداکار ہمایوں سعید، پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں اور ندیم بیگ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر کسی نئے پراجیکٹ کے سیٹ پر لی گئی ہے۔

میرا نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بہت

میرا کس پراجیکٹ پر کام کررہی ہیں اس کا کچھ نہیں پتا تاہم میرا کی اس پوسٹ نے اپنے مداحوں کوضرور کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔

 

اداکارہ میراانسٹاگرام
Comments (0)
Add Comment