اگر حسن ہتھیار ہے تو میں اس سے ہمیشہ لیس رہی ہوں۔ حرا مانی

اداکارہ حرا مانی نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شئیر کر دیں

کراچی (نیوزپلس) صف اول کی اداکارہ حرا مانی کہتی ہیں کہ اگر حُسن ہتھیار ہے تو میں اس سے ہمیشہ لیس رہی ہوں۔

اداکارہ حرا مانی کی جانب سے اپنی نئی خوبصورت تصویریں دلچسپ کیپشنز کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں جن کے کمنٹ باکس میں اُن کے مداح اُن کے کیپشنز پر خوب داد دیتے نظر آ تے ہیں۔

حرا مانی نے اپنی تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’اگر حُسن ایک ہتھیار ہے تو حرا ہمیشہ ہی سے اس سے لیس اور لاک رہی ہے۔

اداکارہحرا مانی
Comments (0)
Add Comment