فٹبال ریفری ڈینیئل ڈی سانتیزاور ماڈل گرل فرینڈ ایلیونورا مانتا کا گھرپر چھریوں سےقتل

پولیس کو ایک مشتبہ شخص کی تلاش ہے جس کی کمر پر ایک بیگ بھی تھا

اٹلی (ویب ڈیسک) اٹلی کے مشہور فٹبال ریفری ڈینیئل ڈی سانتیز اور ماڈل گرل فرینڈ ایلیونورا مانتا کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا گیا۔

فٹبال ریفری ڈینیئل ڈی سانتیز اور ماڈل گرل فرینڈ ایلیونورا مانتا کو ان کے گھر پر کسی نے چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔

33 سالہ سانتیز کو گزشتہ روز کوپااٹالیا کے پہلے راؤنڈ میں ذمہ داری بھی انجام دینا تھی۔

پولیس کو ایک مشتبہ شخص کی تلاش ہے جس کی کمر پر ایک بیگ بھی تھا۔

اٹلیایلیونورا مانتاڈینیئل ڈی سانتیزفٹبال ریفریقتلماڈل گرل
Comments (0)
Add Comment