عالمی باکسنگ چیمپیئن سید آصف ہزارہ کا بھارتی رویتی حریف باکسر سمیت کمار سے مقابلہ ہو گا

سید آصف ہزارہ کا روایتی حریف سمیت کمار کے ساتھ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں 9 دسمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق جمعہ کے روز دن 1 بجے ہو گا ۔

عالمی باکسنگ چیمپیئن سید آصف ہزارہ کا بھارتی رویتی حریف باکسر سمیت کمار سے مقابلہ ہو گا

نیوز پلس

پاکستانی عالمی باکسنگ چیمپئین باکسر سید آصف علی ہزارہ کا میلبرن میں راویتی حریف بھارتی باکسر سمیت کمار سے مقابلہ ہو گا، روایتی حریف سمیت کمار کے ساتھ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں 9 دسمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق جمعہ کے روز دن 1 بجے ہو گا ۔

عالمی چیپمئین سید آصف علی ہزارہ کا تعلق بلوچستان کے ہزارہ قبیلےسے ہے ،آصف ہزارہ سات بار نیشنل چیمپئین شپ ،ورلڈ ساؤتھ چیمپئین اور ساؤتھ پیسفک کے ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں ۔

عالمی چیپمئین سید آصف علی ہزارہ نے تمام پاکستانیوں سے کامیابی کے لئے دعاؤں  کی درخواست کی ہے اور کہا کہ آج تک تمام کامیابیاؐں صرف اور صرف پاکستانی عوام کی محبت اور تعاون کے نتیجے سے ہی ممکن ہویئں ۔

باکسرسید آصف ہزارہعالمی چیمپیئن
Comments (0)
Add Comment