الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے سربراہ سکندر سلطان راجا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

تقریب حلف برداری موقع پر ملک کی اہم شخصیات و اراکین الیکشن کمیشن موجود تھے

اسلام آباد(نیوز پلس) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے سربراہ سکندر سلطان راجا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سکندر سلطان راجا سے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری موقع پر ملک کی اہم شخصیات و اراکین الیکشن کمیشن موجود تھے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستانسکندر سلطان راجا
Comments (0)
Add Comment