اظہر علی ٹیسٹ جبکہ بابر اعظم قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

کراچی (نیوز پلس)پی سی بی کا کرکٹ ٹیم میں اکھاڑ بجھاڑ۔۔ اظہرعلی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر، اظہرعلی آسٹریلیا کیخلاف 2 ٹیسٹ میچزمیں ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بن گئے بابراعظم آسٹریلیا کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچزمیں ٹیم کی قیادت کریں گے اظہرعلی سہ پہر ساڑھے3 بجے پریس کانفرنس کریں گے سیریز کے لئے نائب کپتان کا تقررجلد کردیا جائیگا، آسٹریلیاکیخلاف اسکواڈزکااعلان 21 اکتوبرکوہوگا،اظہرعلی ٹیسٹ چیمپئن شپ سیزن 20-2019 کے لئے کپتان مقررپاکستانی ٹیم کی قیادت اعزازہے سابق کپتان سرفراز احمد نے اظہرعلی اوربابراعظم کیلئے نیک تمناؤں کااظہارکیا ہے انہوں نے کرکٹ بورڈ کے تمام عہداران کا شکریہ بھی ادا کیا

اظہرعلی قومیبابراعظمٹی ٹوئنٹیکپتان
Comments (0)
Add Comment