اسٹیٹ بنک گوگل کو ادائیگی روکنے کے الزامات کو مسترد کرتا ہے ۔ وزیر خزانہ اسحاق دار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگوں کے روکنے کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسٹیٹ بنک گوگل کو ادائیگی روکنے کے الزامات کو مسترد کرتا ہے ۔ وزیر خزانہ اسحاق دار

اسلام آباد (نیوزپلس/ ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں کوروکنے کے الزمات کو مسترد کرتا ہے۔ اتوارکو سجامی رابطے ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے لکھا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگوں کے روکنے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

بشکریہ : اے پی پی

اسحاق ڈارخزانہگوگل
Comments (0)
Add Comment