اداکارہ زارا نورعباس کی اداکارہ سجل علی گہری دوست

اداکارہ زارا نورعباس نے اداکارہ سجل علی کے لئے ”یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے“گا دیا

اسلام آباد (نیوز پلس) اداکارہ زارا نورعباس اور اداکارہ سجل علی بہت گہری سہلیاں ہیں،اداکارہ زارا نے اپنی بہترین دوست سجل علی کیلئے گانا ”یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے“گا دیا۔اداکارہ زارا نور عباس نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران ان سے خاص دوست کا پوچھا گیا تو انہوں نے سجل علی کا نام لیتے ہوئے ان کے متعلق بہت ساری جذباتی باتیں کر ڈالیں، انہوں نے اپنی دوستی کو معروف گانا ”یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے“گا کر بھی بیان کیا۔اداکاہ زارا نے مزید کہا کہ میں سجل کو پیار سے چھوٹا ڈان کہہ کر بلاتی ہوں، وہ ایک انرجی بم ہے۔

اداکارہ زارا نورعباساداکارہ سجل علی
Comments (0)
Add Comment