Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نما ز ادا کر دی گئی، لاکھوں افراد کی شرکت

شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نما ز ادا کر دی گئی، لاکھوں افراد کی شرکت

شہید علی خامنہ ای کا آخری دیدار؛ امام خمینی جامع مصلیٰ میں لاکھوں سوگوار جمع  ہوئے

تہران  میں شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی  گئی ۔

تہران:   ایران کے شہید پریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی، نماز جنازہ کے دوران رکے آمیز مناظر، ہر آنکھ میں آنسو، لوگ دھاڑے مار مار کر روتے رہے۔ ایران کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ ہے جنازہ میں جوان ، بزرگ ، خواتین معصوم بچے شامل ہے، اس کے ساتھ ساتھ خواتین بہت بڑی تعداد موجود تھی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی نے شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ پڑھائی۔

نماز جنازہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان، اسپیکر باقر قالیباف و دیگر سرکاری حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More