پاکستان کے حالات تباہی کی طرف جا رہے ہیں ۔ عمران خان
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملکی بگڑتے ہوئے حالات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا واحد حل نئے انتخابات ہیں ۔
زمان پارک لاہور میں سوشل میڈیا کارکنوں سے ملاقات میں عمران خان بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے حالات تباہی کی طرف جا رہے ہین جن کے ہاتھ میں ملکی باگ ڈور دی گئی ہے وہ معیشت نہیں سنبھال نہیں سکتے۔