اسلام آباد(نیوز پلس) اپوزیشن کاآزادی مارچ ختم ہونے کے حکومت او رجے یو آئی (ایف)میں ڈیڈلاک ختم ہو گئے ہیں۔اس حوالے سے چوہدری پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماوٗں نے مذاکراتی عمل آج ہی شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔