Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الٰہی کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک پر رابطہ

دونوں رہنماوٗں نے مذاکراتی عمل آج ہی شروع کرنے پر اتفاق کیا

اسلام آباد(نیوز پلس) اپوزیشن کاآزادی مارچ ختم ہونے کے حکومت او رجے یو آئی (ایف)میں ڈیڈلاک ختم ہو گئے ہیں۔اس حوالے سے چوہدری پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماوٗں نے مذاکراتی عمل آج ہی شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More