Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

گستاخ رسول ﷺ نوتن لال کو پولیس نے گرفتار کر کے تشویش شروع کر دی گئی

ایس ایس پی فرخ لنجار نے معززین علاقہ کو یقین دلایا کہ کہ نوتن لال کے حوالے سے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی

گھوٹکی(نیوز پلس)گستاخ رسول ﷺ نوتن لال کو پولیس نے گرفتار کر کے تشویش شروع کر دی گئی تفصیلات کے مطابق شعبہ تعلیم سے وابستہ نوتن لال جو ایک کالج میں لیکچرار ہے اس نے دوران تعلیم اپنی کلاس میں جناب رسول خدا ﷺ کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کئے جس پر کالج کے طلبا ء اور تمام اساتذہ نے احتجاج کیا اور پولیس کو اس کے بارے میں آ گاہ کیا جس پر پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گھوٹکی کے ایس ایس پی فرخ لنجار نے معززین علاقہ کو یقین دلایا کہ کہ نوتن لال کے حوالے سے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی جبکہ لوگوں نے نوتن لال کو گستاخ رسول ﷺ کو فوراً پھانسی کا مطالبہ کیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More