Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو

کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو

ممبئی:   بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ میری کامیابی حادثاتی یا خوش قسمتی نہیں اس کیلئے بہت زیادہ محنت کی ہے۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں 36سالہ اداکارہ تاپشی پنو نے کہا کہ اس مقام تک آسانی سے نہیں پہنچی اس کیلئے میں نے بہت محنت کی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ کیریئر کے شروع میں فلمیں ہٹ نہ ہونے پر مایوس ہوگئی تھی مجھے ایسی فلمیں ملیں جو کافی متنوع قسم کی ہونے کی وجہ سے مشکل ہوتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں سخت محنت کے بعد اپنا مقام حاصل کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More