Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کوہ پیما نائلہ کیانی کا ایک اور ریکارڈ بنانے کے لئے پرعزم

نائلہ پاکستان کی تمام 5 " ایٹ تھاؤزنڈز" سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہوں گی۔

کوہ پیما نائلہ کیانی کا ایک اور ریکارڈ بنانے  کے لئے پرعزم

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک  اور ریکارڈ پر نظریں جما لیں

نائلہ کیانی رواں ماہ 8051 میٹر بلند براڈ پیک سر کریں گی۔ براڈ پیک سر کر کے نائلہ پاکستان میں موجود تمام بلند چوٹیاں سر کرلیں گی۔

نائلہ پاکستان کی تمام 5 ” ایٹ تھاؤزنڈز” سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہوں گی۔

نائلہ کیانی رواں ہفتے براڈ پیک کے بیس کیمپ کے لئے روانہ ہوں گی موسم خراب نہ ہوا تونائلہ کیانی رواں ماہ کے آخر میں براڈ پیک سر کر لیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More