دہلی (نیوزپلس) انڈین فلم انڈسٹری کے نامور گلوکار کمار سانو کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی ہے۔
90 صحت سے متعلق ایک اہم خبر دیتے ہوئے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر پیغام جاری کیا۔
فیس بُک پر جاری کردہ پیغام میں کمار سانو کی ٹیم نے بتایا کہ ’کمار سانو نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کے نتائج مثبت آئے ہیں۔‘