Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کسی کے کہنے پر حکومت نہیں گر سکتی، مارچ کرنیوالے ملک کیخلاف ہیں۔وزیر داخلہ سید اعجاز احمد شاہ

اسلام آباد (نیوز پلس) وزیر داخلہ سید اعجاز احمد شاہ کا کہنا تھا کہ کسی کے کہنے پر حکومت نہیں گر سکتی، مارچ کرنیوالے ملک کیخلاف ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا وقت صحیح نہیں ہے، عمران خان کے دھرنے کا وقت صورتحال کچھ اور تھی، اسلام آباد کے بلیو ایریا میں دفعہ 144 نافذ ہے، میں سمجھتا ہوں فضل الرحمان 27 اکتوبر کو اسلام آباد نہیں آئیں گے، عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے ریاست مدینہ کی بات کی، وزیراعظم وزرا سے پوچھتے ہیں مخلوق خدا کیلئے کیا کیا؟ 3 بار نواز شریف کو وزیراعظم بنانے پر عوام کو کیا ملا؟۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More