Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم کو فائنل جتوانے میں ناکام

کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم کو فائنل جتوانے میں ناکام

النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی کلب سے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہوئی

                دبئی:  پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی اپنی کلب ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے۔تفصیلات کے مطابق النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی کلب سے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہوئی۔

اس میچ کے دوران رونالڈو نے النصر کے لیے اپنا 100واں گول اسکور کیا۔ اس گول کے ساتھ رونالڈو کیرئیر میں چار مختلف کلبزکے لیے 100 یا اس سے زائد گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں۔اس سے قبل وہ ریال میڈرڈ، مانچسٹر یونائیٹڈ اور یووینٹس کے لیے بھی 100 سے زائد گول اسکور کرچکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More