Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ڈنمارک نے تیسری مرتبہ منز ہینڈ بال ورلڈ چیمپئین شپ جیت لی

ڈنمارک نے فائنل میں فرانس کو شکست دے کر چیمپیئن شپ جیتی

ڈنمارک نے تیسری مرتبہ منز ہینڈ بال ورلڈ  چیمپئین شپ چیت لی

ڈنمارک نے تیسری مرتبہ منز ہینڈ بال ورلڈ چیمپئین شپ چیت لی ،فائنل میں منز ہینڈ بال ہینڈ ورلڈ چیمپیئن شپ میں اولپمک چیمپیئن فرانس کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔

ڈنمارک کی ٹیم نے فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف فرانس کی ٹیم کو 29 کے مقابلے میں 34 گول سے شکست دی۔مینز ہینڈ بال ورلڈ چیمپئن شپ کی تیسری پوزیشن کے میچ میں سپین کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔

ہسپانوی مینز ہینڈ بال ٹیم نے تیسری پوزیشن کے میچ میں حیرف اور میزبان سویڈن کی ٹیم کو 35 کے مقابلے میں 39 گول سے شکست دی

ورلڈ چیمپیئن شپ میں جرمنی نے پانچویں جبکہ مصر نے ساتویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ،واضح رہے کہ مینز ہینڈ بال ورلڈ چیمپیئن شپ آئندہ سال جرمنی میں ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More