Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ڈمپل کباڈیا عابدہ پروین کے کلام کی مداح نکلی

اداکارہ نے ’یہ سب تمہارا کرم ہے آقا‘ کو بہترین کلام قرار دیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی ماضی کی نامور اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے پاکستانی لیجنڈ گلوگارہ عابدہ پروین کی آواز میں گایا کلام ’یہ سب تمہارا کرم ہے آقا‘ کو بہترین کلام قرار دیتے ہوئے ڈمپل کا کہنا تھا کہ اس جملے میں اُن کی کُل زندگی کو سمایا جاسکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کر رہی تھیں


ااداکارہ نے کہا کہ اس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے سے اُن کے بہت سے خوابوں کو تعبیر ملی، میں خود کو ایک سنڈریلا محسوس کررہی ہوں اور اپنے جذبات کو الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہوں۔انہوں نے بتایا کہ ’فلم ٹینٹ کے لیے انہیں آڈیشن دینے کے لیے ایک کال موصول ہوئی، جس کے بعد انہوں نے آڈیشن دیا اور آخر کار منتخب ہوگئیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More