پاکستان ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آوٹ پریڈ کی پروقار تقریب، فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر مہمان خصوصی
کاکول:(نمائندہ خصوصی) پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور اینٹی گریٹڈ کورس مکمل کرنے والوں کی پاسنگ آٹ پریڈ کی پروقار تقریب جاری ہے۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آٹ پریڈ کی پروقار تقریب میں نوجوان کیڈٹس نے شاندار مارچ پاسٹ کرتے ہوئے وطن سے وفاداری اور قوم کی خدمت کا عزم دہرایا۔
پروقارتقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر تھے۔ ان کی آمد پر حاضرین نے کھڑے ہو کر پرتپاک استقبال کیا جبکہ فوجی بینڈ نے قومی دھنیں بجا کر جوش و خروش بڑھا دیا۔پی ایم اے کاکول میں 152 ویں لانگ کورس، 37 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 71 ویں اینٹی گریٹٹ کورس اور 26 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی پاسنگ آٹ پریڈ کی شاندار پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور اینٹی گریٹڈ کورس مکمل کرنے والوں کی پاسنگ آٹ پریڈ کی پروقار تقریب جاری ہے۔پی ایم اے کاکول میں 152 ویں لانگ کورس، 37 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 71 ویں اینٹی گریٹٹ کورس اور 26 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی پاسنگ آٹ پریڈ کی شاندار تقریب جاری ہے جس کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں۔
پاس آٹ ہونے والے کیڈٹس میں دوست ممالک کے40 کیڈٹس شامل ہیںِ، 40 کیڈٹس کا تعلق سری لنکا، عراق، فلسطین، نائیجیریا، بنگلادیش سے ہے، قطر، مالدیپ، مالی، نیپال اور یمن کے کیڈٹس بھی شامل ہیں۔تقریب جاری ہے جس کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں۔پاس آٹ ہونے والے کیڈٹس میں دوست ممالک کے40 کیڈٹس شامل ہیںِ، 40 کیڈٹس کا تعلق سری لنکا، عراق، فلسطین، نائیجیریا، بنگلادیش سے ہے، قطر، مالدیپ، مالی، نیپال اور یمن کے کیٹڈٹس بھی شامل ہیں۔
