Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ون ڈے فارمیٹ میں بابراعظم پھر سے نمبر1 بیٹر بن گئے

ون ڈے فارمیٹ میں بابراعظم پھر سے نمبر1 بیٹر بن گئے

انٹرنشینل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ میں پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

نئی رینکنگ میں پاکستانی بلے باز بابراعظم پھر سے نمبر1 بیٹیسمین بن گئے۔

بھارت کے شُبمن گِل کی جنوبی افریقا کے خلاف سیریز سے غیر حاضری کے باعث بابر اعظم پھر سے نمبر ون پوزیشن پر آگئے۔

 اسٹار بیٹسمین بابراعظم 824 پوائینٹس کےساتھ ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ شبمن گل 810 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

برطانوی اسپن بالر عادل رشید ٹی 20 بالرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More