Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوزپلس) وزیراعظم شہباز شریف سے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کو  ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں  قومی سلامتی سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے پاک فوج کے سپہ سالار کی یہ پہلی باضابطہ ملاقات ہے ۔

بشکریہ ۔۔اے پی پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More